382

بھارت میں آموں سے بھرا ٹرک الٹ گیاگھرپہنچنے کی کوشش میں اندرچھپے کتنے مزدور ہلاک ہو گئے؟

بھارت میں لاک ڈاؤن میں عائد سفری پابندیوں میں اپنے گھروں کو پہنچنے کی کوشش میں مزید پانچ مزدور ہلاک ہو گئے .

میڈیارپورٹس کے مطابق یہ مزدور آم کے کریٹ لے جانے والے ایک ٹرک میں چھپے ہوئے تھے جب یہ ٹرک ہائی وے پر الٹ گیا .

یہ اموات مہاراشٹر میں ایک مال بردار ٹرین سے 16 مزدوروں کی ہلاکت کے صرف دو دن بعد ہوئیں.

ان اموات نے انڈیا میں سخت سفری پابندیوں کو نمایاں کیا ہے، جس سے ملک کے غریب ترین شہری شدید متاثر ہوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں