17

ترکی نے کرونا پر قابو پا لیا، عید کے بعد لاک ڈائون کھولنے کااعلان

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ عیدالفطر کے بعد ملک گیر لاک ڈاون ختم کر دیا جائیگا . ترک نشریاتی ادارے کے مطابق انقرہ سے جاری کردہ بیان میں ترک صدر اردوان کا کہنا ہے کہ ہم نے سخت جدوجہد کے بعد کورونا کی وبا پر قابو پا لیا ہے اور ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے .انہوں نے کہا کہ عیدالفطر کے بعد ملک گیر لاک ڈاون ختم کر دیا جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں