اسلام آباد(میٹرو واچ) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نے شادی کی ایک شاندار تقریب میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے . تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب نے شاہانہ شادی کی تقریب میں شادی کے

بندھن میں بندھے،شادی کی تقریب میں نامور شخصیات شامل ہوئیں، دولہا اور دلہن دونوں نے روایتی لباس زیب تن کر رکھا تھا، نجم ثاقب کی شادی کی تصاویر آپ بھی دیکھیں: