17

حکومت کو بڑاسپرائز، اٹارنی جنرل انور منصور کے بعد ایک اور اہم ترین شخصیت نےا ستعفیٰ دیدیا‎

      اسلام آباد(میٹرو واچ)اسسٹنٹ اٹارنی جنرل میر عطااللہ لانگو نے استعفیٰ دیدیا . تفصیلات کے مطابق کے مطابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل میر عطااللہ لانگو عہدے سے مستعفی ہو گئے،عطااللہ لانگو نے اپنا استعفیٰ اٹارنی جنرل کوارسال کردیاہے .

عطاللہ لانگوکاکہنا ہے کہ ذاتی مصروفیات کے باعث مزید خدمات سرانجام نہیں دے سکتا.‎

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں