781

سینیٹر فیصل جاوید کی فرمائش ہمایوں سعید پی ایم کرونا ریلیف فنڈ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے

وزیراعظم ریلیف فنڈ کے لئے ہمایوں سعید میدان میں آگئے اور پاکستانیوں خاص طور پر بیرون ملک پاکستانیوں سے مدد کی اپیل کر دی

اس نیک کام کے لئے سینیٹر فیصل جاوید کی فرمائش پر ہمایوں سعید پی ایم کرونا ریلیف فنڈ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے –

سینیٹر فیصل جاوید نے ہمایوں سعید کو شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ ہمایوں سعید نے اپنے ویڈیو پیغام میں اہم باتیں کیں ، ہم سب ملکر مشکلات پر قابو پا لیں گے انشا ء اللہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں