کراچی میں نومولود بچوں کو اغوا کرکے گداگری کے لیے استعمال کرنے والا گینگ پکڑا گیا۔پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں سرکاری اسپتال کے قریب کارروائی کرکے خاتون سمیت دو ملزمان گرفتار کرلیے۔ملزمان نومولود بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کررہے تھے، پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 3 بچے بھی بازیاب کرلیے۔
20