262

مودی کا انتخابات میں کامیابی پر وزیراعظم عمران خان کی مبارک باد پراظہار تشکر

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے انتخابات میں کامیابی پر وزیر اعظم عمران خان کی مبارک باد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی نیک خواہشات کا گرم جوشی سے خیرمقدم کرتا ہوں۔

شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرےمزید شیئر

مودی کے ساتھ ملکر خطے میں امن، ترقی اور خوشحالی کیلیے کام کرنا چاہتا ہوں، وزیراعظم

مودی کے ساتھ ملکر خطے میں امن، ترقی اور خوشحالی کیلیے کام کرنا چاہتا ہوں، وزیراعظم

ب

ھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے انتخابات میں کامیابی پر وزیر اعظم عمران خان کی مبارک باد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی نیک خواہشات کا گرم جوشی سے خیرمقدم کرتا ہوں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے بھارتی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور اتحادی جماعتوں کی کامیابی پر نریندر مودی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مودی کے ساتھ ملکر خطے میں امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنا چاہتا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں