ملائشیا کے وزیراعظم محی الدین کے خلاف مہاتیر محمد عدم اعتماد کی تحریک لے آئے . سپیکر قومی اسمبلی محمد عارف کی طرف سے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی تاحال تاریخ نہیں دی گئی، تاہم مقامی میڈیا کے مطابق ملائشیاکی قومی اسمبلی کا ایک روزہ اجلاس 18 مئی کوطلب کیاگیاہے .
یاد رہے رواں سال 24 فروری کومہاتیر محمد وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہوگئے تھے .

ملائشیا کے وزیراعظم محی الدین کے خلاف مہاتیر محمد عدم اعتماد کی تحریک لے آئے .سپیکر قومی اسمبلی محمد عارف کی طرف سے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی تاحال تاریخ نہیں دی گئی.