25

نامور پاکستانی اداکارہ و ماڈل ایمان علی کی اصل عمر کتنی ہے؟حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو کر جانیں

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ و ماڈل ایمان علی آج اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گی ،وہ 19دسمبر 1980کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔ ایمان علی نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور ماڈل کیاتھااور پھرڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔ ایمان علی نے ہدایتکار شعیب منصور کی فلم ’’ خدا کیلئے ‘‘سے فلمی کیریئر کا آغاز کیا ۔یاد رہے کہ ایمان علی سینئر اداکار عابد علی مرحوم کی بیٹی ہیں اورآج وہ اپنی 39ویں سالگرہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ منائیں گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں