11

نبی کریم کے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا اعلان کرنے والے گیرٹ وائلڈر کے ساتھ کیا ہو گیا ؟ تازہ ترین خبر

ایمسٹرڈیم (ویب ڈیسک) اسلام دشمن کی عقل ٹھکانے آگئی ، ہالینڈ کے اسلام دشمن رکن پارلیمنٹ گیرٹ وائلڈرز نے گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ اعلان کے چند گھنٹے بعد منسوخ کر دیا، اتوار کو اپنے ٹویٹ میں گیرٹ وائلڈرز نے کہا کہ مقابلے پر عالمی توجہ کے بعد اب اسے منسوخ کیا جاتا ہے ۔

ذرائع کے مطابق ہالینڈ کے اسلام مخالف ملعون سیاستدان نے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا اعلان کرکے چند گھنٹے بعد واپس طے لیا۔ گیرٹ وائلڈرز نے ٹویٹ کیا کہ مقابلے پر عالمی توجہ سے آزادی اظہار رائے کی اہمیت جاگر ہوئی ہے۔ وائلڈرزکی پارٹی کے پاس پارلیمنٹ میں دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ سیٹیں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں