13

ٹرمپ کی سابقہ سیکرٹری حاملہ ہوگئی،بڑا ایکشن لے لیا گیا

نیویارک(آن لائن) 2016 کی مہم میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی سابق مشیر ارلین ڈلگاڈو نے صنفی امتیاز برتنے کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جس میں انہوں نے دعوی کیا ہے کہ اپنے سپر وائزر کے

یہ خبر بھی پڑھیں: کیا آپ جانتے ہیں کہ عمران ہاشمی حافظ قرآن ہیں

ساتھ تعلقات کے بعد حاملہ ہونے پر انہیں نوکری سے نکال دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوںنے یہ بھی الزام عائد کیا کہ سین اسپنسر جو بعد میں ٹرمپ کے پریس سکریٹری مقرر ہوئے، نے ان سے کہا کہ نئی ماں کیلئے وہائٹ ہاوس میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں