252

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پولیس نے حریم شاہ کو روک لیا لیکن پھر جرمانہ کرنے کے بجائے کیا کیا؟تہلکہ خیز تفصیلات

ٹریفک پولیس اہلکار نے ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کو ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کے باوجود جرمانہ نہیں کیا .

مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حریم شاہ نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی تین سہیلیوں کے ہمراہ گاڑی میں سوار ہیں .

اس کے ساتھ انہوں نے پیغام لکھا کہ پولیس نے ٹریفک کی خلاف ورزی پر مجھے روکا. مجھ پر جرمانے کی بجائے، انہوں نے Tiktok ویڈیوز بنانا شروع کردیئے. میرے فینز کریزی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں