13

پرویز مشرف کو سزائے موت سنائے جانے پرحکومت کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو سزائے موت سنائے جانے پرحکومت کا ردعمل بھی آگیا۔وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت قانونی ٹیم کے ساتھ مشاورت کرے گی،ابھی سنگین غداری کیس سے متعلق اطلاع ملی ہے۔معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا وزیراعظم کی واپسی پر ان کی

ہدایات کی روشنی میں آئندہ لائحہ عمل اختیارکیاجائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں