26

ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑی تبدیلی آگئی

xکراچی (خبرایجنسیاں) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی مالیت میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈٓالر 10 پیسے مہنگا ہو کر 155 روپے 18 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی 10 پیسے اضافے سے 155 روپے 30

پیسے میں فروخت ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں