28

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہےکہ احتساب شروع ہوگیا ہے اور جس نے جو کیا ہے وہ بھگتے گا۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز شاہ نے کہا کہ وزیراعظم وہ کام ضرور کریں گے جو ملکی مفاد میں ہو، پاکستان کی پالیسی میں واضح تبدیلی آئی ہے، وزیراعظم نےکئی بار کہاہے یہاں وار لارڈ نہیں ہونے چاہئیں، اب کوئی بندوق لےکر نہیں چل سکتا۔

اپوزیشن رہنماؤں کی نیب کے ہاتھوں گرفتاریوں پر وزیر داخلہ نے کہا کہ آصف زرداری نے خود کہا تھا ایسا تو ہوتاہے ایسے کاموں میں، نیب ایک آزاد ادارہ ہے، اس کا چیئرمین پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ نے لگا یاتھا، کسی نے کچھ کیا ہوگا جب ہی گرفتاری ہوئی ہے۔

اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ احتساب شروع ہوگیا ہے، جس نے جو کیا ہے وہ بھگتے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں