ترک ڈرامہ سیریل’ارتغرل’ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اسراء بلجیک کے بولڈ تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد ان کے پاکستانی مداحوں کو شدید دھچکہ پہنچا ہے .

جو کل تک اس اداکارہ کے عشق میں گرفتار ہوچکے تھے اور آج وہ ان کے بولڈ لباس میں چند تصاویر پر شدید ناراض نظر آتے ہیں اور سوشل میڈیا پر ان کو اخلاقیات کے درس اور تربیت دینے میں مصروف ہیں .

ٹویٹر اور انسٹا گرام پر لاتعداد پوسٹس میں پاکستانی صارفین اس بولڈ تصاویر والی لڑکی کو اس بات پر تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں کہ وہ ارطغرل کی حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے کے بعد ایسے لباس کیسے پہن سکتی ہیں

جو حلیمہ سلطان کی شخصیت کے کے خلاف ہیں. پاکستانی صارفین اسرا بلجیک کیلئے کن جذبات کا اظہار کررہے ہیں وہ نیچے درج کیے گئے ہیں:

..