179

کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے والی جراثیم کش تہہ تیار، جانتے ہیں ایک بار کیا جانیوالا سپرے کتنے مہینوں کیلئے کافی ہوگا؟

امریکا میں کورونا وائرس سے 90 دن تک محفوظ رکھنے والی جراثیم کش تہہ تیار کر لی گئی . یہ تحقیق امریکا میں یونیورسٹی آف ایری زونا میں کی گئی جس کے مطابق کورونا سے محفوظ رکھنے کیلئے سطح پر

  یہ تہہ صرف ایک بار چڑھانا ہوگی .

ماہرین کے مطابق یہ جراثیم کش تہہ وائرس کی پرو ٹین پر حملہ کرکے اسے کمزور بناتی ہے.انہوں نے بتایا کہ اس جراثیم کش تہہ کیلئے ایک بار کیا جانے والا سپرے تین سے چار ماہ تک کیلئے کافی ہوگا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں