اسلام آباد(میٹروواچ) محسن عباس اور ان کی اہلیہ میں علیحدگی ہوچکی ہے، سابق اہلیہ نے محسن عباس پر تشدد کرنے، اورگالی دینے کے الزامات عائد کئے تھے اور عدالت میں کیس دائر کیا تھا، اس کیس اور سوشل میڈیا پر فیمینسٹس کی جانب سے شدید تنقید کے بعد محسن عباس کو نجی ٹی وی نے ڈی جے کی پوسٹ سے ہٹا دیا تھا۔
دونوں کے مابین کیس چلنے کے بعد طلاق ہوگئی تھی جبکہ اب اس کیس نے اس وقت نیا موڑ لیا جب محسن عباس کی سابق اہلیہ کی ایک غیر مرد کے ساتھ برہنہ ویڈیو سامنے آئی ہے، اس ویڈیو کے بعد محسن پر تنقید کرنے والوں کے منہ بند ہوگئے ہیں جبکہ انہوں نے ان کی سابق اہلیہ پر تنقید کرنا شروع کردی ہے۔
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ڈی جے، معروف اداکار اور گلوکار محسن عباس کی سابق اہلیہ کی غیر مرد کیساتھ برہنہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ محسن عباس کی سابقہ اہلیہ ایک غیر مرد کے ساتھ برہنہ حالت میں ناجائز کام کررہی ہیں ۔ محسن عباس نے بھی الزام عائد کیا تھا کہ ان کی سابق اہلیہ غیر مردوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا بڑھ گیا ہے جس کی وجہ سے دونوں کے مابین تکرار عام ہوگئی ہے۔