آج ہم آپکو ایک ایسی دعا بتانے جارہے ہیں جو ہمارے نبی اقدس نے ہمیں سکھائی اور بتائی کہ جب تم بہت زیادہ غم زدہ ہوجاﺅ جب تم بہت زیادہ پریشان ہوجاﺅ جب تمہیں بہت سخت ایسی حاجت پیش آجائے جب تمہاری نگاہیںلوگوں سے اٹھ جائیں . انسان پر زندگی میں ایسے لمحات آتے ہیں

جب انسان دوسروں سے تو قعات رکھنا چھوڑ دیتا ہے ہمت ہار جاتا ہے اور ایسے میں کچھ ایسے اقدام اٹھا لیتا ہے ایسے الفاظ بول دیتا ہے کہ اس مصیبت کےلئے میں ہی پیدا ہوا تھا .