190

24گھنٹوں کے دوران مزید 7مریضوں کا انتقال 4کی حالت انتہائی تشویشناک ، جانتے ہیں اب تک کل کتنے پاکستانیوں کا کرونا ٹیسٹ ہوچکا ہے؟

پاکستان میں کوروناکےمریضوں کی تعداد5ہزار374ہوگئی ،گزشتہ 24 گھنٹے میں 7 مریض انتقال کرگئے جس کے بعد انتقال کر جانے والوں کی مجموعی تعداد93ہوگئی . نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ24 گھنٹے میں کورونا کے 336

نئے کیسز سامنے آئے،کورونا وائرس سے متاثر1095 مریض صحتیاب، جبکہ4 کی حالت تشویشناک ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں