5

بھارت کو سمندری محاذپر بھی ناکامی کا سامنا۔ترجمان پاک بحریہ

بھارت کو سمندری محاذپر بھی ناکامی کا سامنا۔ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ نے اپنے سمندری زون میں موجود بھارتی آبدوز کا سراغ لگا لیا ۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ نے اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارتوں کے ساتھ ہر دم چوکنا رہتے ہوئے کامیابی سے بھارتی آبدوزکا سراغ لگا کر اُسے پاکستان کے پانیوں میں داخل ہونے سے روک دیا ۔ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کی اپنی موجودگی کو خفیہ رکھنے کی ہر کوشش کو نا کام بنایا۔ترجمان پاک بحریہ

نومبر 2016 کے بعد یہ دوسرا موقع ہے جب پاک بحریہ نے بھارتی آبدوزکا سُراغ لگایا۔ترجمان پاک بحریہ

پا ک بحریہ کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس بھارتی آبدوزکا سراغ لگا لینا بھارتی بحریہ کی ناکامی ہے۔ترجمان پاک بحریہ

امن قائم رکھنے کی حکومتی پالیسی کو مد نظر رکھتے ہوئے بھارتی آبدوز کو نشانہ نہیں بنایا گیا جو پاکستان کی امن پسندی کا غماز ہے۔ترجمان پاک بحریہ

اس واقعہ سے سبق حاصل کرتے ہوئے بھارت کو بھی امن کی طرف راغب ہونا چاہیے – ترجمان پاک بحریہ

یہ اہم کارنامہ پاکستان نیوی کی اعلیٰ صلاحیتوں کامنہ بولتا ثبوت ہے۔ترجمان پاک بحریہ

پاکستان کی بحری سرحدوں کے دفاع کے لئے پاک بحریہ ہر لمحہ مستعد و تیارہے اور کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے۔ترجمان پاک بحریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں