6

ہمیں عدالتوں پر اعتماد ہے، امید ہے رہائی ملےگی:حمزہ شہباز

امید ہمیشہ اللہ سے ہی رکھنی چاہیے، ہمیں عدالتوں پر اعتماد ہے، امید ہے رہائی ملے گی
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ امید ہمیشہ اللہ سے ہی رکھنی چاہیے، ہمیں عدالتوں پر اعتماد ہے، امید ہے رہائی ملے گی۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نواز شریف کی اپیل کی سماعت سننے کیلئے سپریم کورٹ پہنچے جہاں پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا امیدہمیشہ اللہ سیہی رکھنی چاہیے، ہمیں عدالتوں پر اعتماد ہے،امیدہے رہائی ملے گی اور اپیل منظور کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں