5

عمران خان ٹوئٹر پر دنیا کے مقبول ترین رہنماؤں میں شامل

وزیراعظم پاکستان عمران خان مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر دنیا کے نویں مقبول ترین لیڈر بن گئے۔

دنیا بھر میں سیاست، تاریخ، کھیل، سائنس اورٹیکنالوجی کے حوالے سے اعدادوشمار مرتب کرنے والی ویب سائٹ دی اسپیکٹیٹر انڈیکس نے ٹوئٹر پر دنیا بھر کے مقبول رہنماؤں کی فہرست جاری کی ہے جس میں وزیراعظم پاکستان 94 لاکھ فالوورز کے ساتھ نویں نمبر پر براجمان ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں