5

سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے دریا گیٹ پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

خادمین الحرمین الشرفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے دریا گیٹ پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا ۔ اس منصوبہ کا مقصد تاریخی علاقے کو ثقافتی ورثہ کو بحال کرنا اور اس تاریخی حیثیت اجاگر کرنا ہے۔ واضھ رہے کہ دریا گیٹ مقامی اور بین الاقوامی سیاحتی مقام بننے کے لئے 18 ویں صدی کی قدیم یت کا حامل ہے ۔ افتتاحی تقریب میں پہنچنے پر شاہ سلمان کا ریاض ریجن کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر بن عبد العزیز نے استقبال کیا۔ اس موقع پر شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز ، ولی عہد ، نائب وزیر اعظم ، اور وزیر دفاع اور دریا گیٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین، شہزادہ محمد بن عبد الرحمن بن عبد العزیز ، ریاض ریجن کے نائب گورنر، شہزادہ بدر بن عبد اللہ بن فرحان ، وزیر ثقافت، اور دریا گیٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اراکین موجود تھے ۔ اس منصوبہ کا مقصد تاریخی علاقے کو ثقافتی ورثہ کو بحال کرنا اور اس تاریخی حیثیت اجاگر کرنا ہے۔ واضھ رہے کہ دریا گیٹ مقامی اور بین الاقوامی سیاحتی مقام بننے کے لئے 18 ویں صدی کی قدیم یت کا حامل ہے ۔ افتتاحی تقریب میں پہنچنے پر شاہ سلمان کا ریاض ریجن کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر بن عبد العزیز نے استقبال کیا۔ اس موقع پر شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز ، ولی عہد ، نائب وزیر اعظم ، اور وزیر دفاع اور دریا گیٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین، شہزادہ محمد بن عبد الرحمن بن عبد العزیز ، ریاض ریجن کے نائب گورنر، شہزادہ بدر بن عبد اللہ بن فرحان ، وزیر ثقافت، اور دریا گیٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اراکین موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں