شرجیل خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے سامنے میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔ بلے باز نے راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوران پی سی بی ری ہیب پروگرام کے تحت کھلاڑیوں کو لیکچر دیا اور ایسے عمل سے باز رہنے کی تلقین کی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی اینٹی کرپشن اینڈ سکیورٹی یونٹ کے ری ہیب پروگرام میں کرکٹ کرپشن میں سزا یافتہ ٹیسٹ اوپنر شرجیل خان نے دوسری کوشش میں ٹیسٹ پاس کیا جسکے بعد اب انہوں نے بہاولپور، شیخوپورہ اور کراچی میں کھلاڑیوں کو لیکچرز کا عمل بھی مکمل کرلیا ہے ۔
محمد عامر، سلمان بٹ اور محمد آصف کی طرح لیکچرز میں شرجیل خان نے بھی کھلاڑیوں کے سامنے ندامت کا اظہار کیا اور انہیں بتایا کہ کرپشن انہیں نشان عبرت بناسکتی ہے، جسکی سب سے بڑی مثال وہ خود ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی کہ شرجیل خان ری ہیب پروگرام کے بعد انٹر نیشنل کرکٹ کھیلنے کے اہل ہوگئے ہیں، اسوقت شرجیل خان حیدرآباد کی پریکٹس پچوں پر گھنٹوں بیٹنگ پریکٹس کررہے ہیں اور اپنی فٹنس بہتر بنانےکی کوشش کررہے ہیں۔
فروری میں پاکستان سپر لیگ کے بڑے سٹیج پر وہ کراچی کنگز کی جانب سے ان ایکشن ہوسکتے ہیں جبکہ پی ایس ایل میں اچھی کارکر دگی کے بعد امکان ہے کہ شرجیل خان ہالینڈ، آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دورے میں پاکستان ٹیم میں جگہ بناسکیں گے۔اگست کے تیسرے ہفتے میں سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث شرجیل خان نے اپنے کیے پر شرمندگی ظاہر کرتے ہوئے غیر مشروط معافی مانگی تھی۔
شرجیل خان اپنے اوپر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہوئے تھے۔ اس ملاقات کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ اور شرجیل خان کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ بیان میں شرجیل خان نے کہا تھا کہ انکے ایک غیر ذمہ دارانہ عمل کی وجہ سے انھیں سخت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جس پر وہ کرکٹ بورڈ، پاکستانی ٹیم، کرکٹ شائقین اور اپنے اہلخانہ سے غیر مشروط معافی مانگتے ہیں۔
شرجیل خان ساتھی کرکٹر خالد لطیف کےساتھ 2017 ئکی پاکستان سپر لیگ کے موقع پر سپاٹ فکسنگ میں ملوث پائے گئے تھے اور اسوقت یہ دونوں کرکٹرز اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کر رہے تھے۔ دونوں پر الزام تھا کہ انھوں نے سابق ٹیسٹ کرکٹر ناصرجمشید کے توسط سے ایک مشکوک شخص یوسف انور سے دبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں ملاقات کی تھی جس میں مبینہ طور پر سپاٹ فکسنگ کے معاملات طے پائے تھے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلے مرحلے میں شرجیل خان اور خالد لطیف کو معطل کر دیا تھا جسکے بعد پی سی بی کے ٹریبونل نے شرجیل خان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے ان پر 5 سال کی پابندی عائد کی تھی جس میں سے ڈھائی سالہ معطلی شامل تھی۔ 29 سالہ شرجیل خان ایک ٹیسٹ، 25 ون ڈے اور 15 ٹی ٹونٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں جبکہ سپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونےکی وجہ سے شرجیل خان کو انگلش کا
نٹی لیسٹر شائر کے معاہدے سے محروم ہونا پڑا تھا جس نے ان سے ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کا معاہدہ کیا تھا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ستمبر 2016 ئمیں جب لیسٹر شائر نے شرجیل خان سے یہ معاہدہ کیا تھا تو اسوقت کا
نٹی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان تھے جو اب پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیں۔
xxx hd vide download among us ruñe 34 xnxxteen.work roman tood and carter delray cojiendo a mi tía, full length porn movie videos caseros pornos reales xnnx.work first time xxx video cummin in her mouth, skip the game odessa nude pics of sandra bullock teenporn.work marleny la maestra xxx bbw sitting on face
name of sexual position madison beer video leak xnxxbangbros.com puerto rico porn stars pornography videos for free, www sexiest videos com keeping herself busy khloe kapri motherandsonporn.com brother abd sister xxx س ک س عاشقانه, backroom casting couch cream pie nude scenes in spartacus xxnxl.vip cote de pablo in the nude daughter and dad xxx
rtp batman138 rtp bro138 rtp dolar138 rtp gas138 rtp gudang138 rtp hoki99 rtp ligaciputra rtp panen77 rtp zeus138 rtp kilat77 rtp planet88 rtp gaspol168 rtp sikat88 rtp rupiah138 rtp garuda138 rtp gacor77 rtp roma77 rtp sensa138 rtp panen138 rtp slot138 rtp gaco88 rtp elanggame rtp candy99 cair77 rtp max77 rtp merdeka138 rtp best188 rtp space77 rtp sky77 rtp luxury777 rtp maxwin138 rtp bosswin168 rtp cocol88 rtp slot5000 rtp babe138 rtp luxury138 jet77 rtp bonanza138 rtp bos88 rtp aquaslot rtp taktik88 rtp lord88 rtp indobet rtp slot69 rtp paus138 rtp tiktok88 rtp panengg rtp bingo4d rtp stars77 rtp 77dragon rtp warung168 rtp receh88 rtp online138 rtp tambang88 rtp asia77 rtp klik4d rtp bdslot88rtp gajah138 bigwin138 rtp markas138 rtp yuk69 rtp emas168 rtp key4d rtp harta138 rtp gopek178 rtp imbaslot rtp imbajp rtp deluna4d rtp luxury333 rtp pentaslot rtp luxury111 rtp ca