7

لو میرج یا ارینج میرج : نامور اداکارہ سارہ خان جلد مداحوں کو کیا سرہپرائز دینے والی ہیں ؟ شوبز نگری سے گرما گرم خبر

کراچی (ویب ڈیسک) سارا خان نے کہا کہ وہ ارینج میرج کریں گی اور اس حوالے سے جلد اپنے پرستاروں کو سرپرائز دینے والی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سارا خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ آغا علی کے ساتھ منگنی ہوئی اور نہ ہی شادی، لیکن یہ سچ ہے کہ ہم ایک دوسرے کو

پسند کرتے تھے اور شادی کرناچاہتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ آغا علی نے اخلاقیات کی ہر حد کو پار کرتے ہوئے میرا دل دکھایا، اس لئے راستے جدا کر لئے۔ سارا کا کہنا تھا کہ فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے بہت آفرز آتی ہیں لیکن کوئی ایسی فلم نہیں کرنا چاہتی جس میں مجھے جسم دکھانے کی ضرورت پڑے۔


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں