7

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔!!! معروف اسٹیج اداکارہ آفرین کے گھر سے افسوسناک خبر

لاہور( نیوز ڈیسک) معروف سٹیج اداکارہ آفرین خان کی والدہ انتقال کرگئیں،تفصیلات کے مطابق آفرین خان کی والدہ ایک عرصہ سے شدید علیل تھیں آج و ہ قضائے الہی سے اپنے خالق حقیقی کو جاملیں ،ان کی نمازجنازہ آج شام جوہر ٹاؤن میں پڑھائی جائیگی ان کی وفات پر شوبز سے وابستہ افراد نے

آفرین خاص سے اظہار افسوس کیا ہے اور مرحومہ کے لیئے دعائے مغفرت کرتے ہوئے ان کے درجات بلند کرنے کی دعائیں کی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں