8

پورے دن رات میں یہ تین کام لازمی ۔۔۔۔۔ اداکارہ صبا قمر نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا

لاہور (ویب ڈیسک ) اداکارہ صبا قمر فٹنس کے جنون میں مبتلا ہوگئیں ۔ صبا قمر نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی ہے جس میں وہ میڈیسن بال پر پش اپس لگاتے دکھائی دے رہی ہیں، مداحوں نے اس ویڈیو کو بے حد پسند کیا ہے ۔ صبا قمر خود کو

فٹ رکھنے اور مزید پرکشش بنانے کے لئے باقاعدگی سے ورزش کرتی ہیں اور وہ اپنے کھانے پینے میں بھی بہت محتاط ہیں ۔


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں