9

متحدہ عرب امارات میں ماہ فروری کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کااعلان کردیا گیا

دبئی(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں آئندہ ماہ فروری کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ماہ فروری کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق فروری میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں

برقرار رکھی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں