169

چند روز قبل تصاویر لیک کا شکار ہونے والی اداکارہ علیزے شاہ کا حیران کن موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ادکارہ علیزے شاہ نے کہا ہے کہ انسان کی ظاہری خوبصورتی سے زیادہ اس کی شخصیت اہمیت رکھتی ہے ۔ اپنی نئی ڈرامہ سیریل کی پروموشن کے حوالے سے ہونے والی ایک تقریب میں انہوں نے اداکارنعمان سمیع کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

نعمان سمیع جتنے خوبصورت نظر آتے ہیں ان کا دل بھی اتناہی خوبصورت ہے ،یہ ہر انسان کے ساتھ پیار اور عاجزی کیساتھ پیش آتے ہیں اور ان کی یہی بات مجھے بہت پسند ہے ۔علیزے شاہ نے کہا کہ اخلاق ہی ایسی چیز ہے جس سے دوسرے لوگوں کے دل جیتے جاسکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں