5

پاکستانی اور سعودی عرب کی افواج کی مشترکہ مشق الصممام 7 شروع

راولپنڈی…. پاکستانی فوج کے شعبہ تعقات عامہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی اور سعودی عرب کی افواج کی مشترکہ مشق الصممام 7 شروع ہو گئی ہیں . مشق دونوں ملکوں کی مسلح افواج کے درمیان جاری تربیت کا سلسلہ ہے .

 آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مشق سعودی کے علاقے حفرالبطین میں جاری ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں