126

خودکشی کی کوشش۔۔۔۔فحش تصاویر لیک ہونے کے بعد آفرین خان کےحوالے سے افسوسناک خبر

لاہور(میٹرو واچ) اسٹیج اداکارہ آفرین خان کی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی . تفصیلات کے مطابق گذشتہ کچھ عرصہ سے کئی شوبز اداکاروں کی تصاویر وائرل ہوئیں اور یہ سلسلہ ابھی بھی جاری ہے .

حال ہی میں اسٹیج اداکارہ آفرین خان کی نازیبا تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں.صارفین نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے ان تصاویر کو سلیفیز قررا دے دیا تاہم اکثریت کی رائے ہے کہ اداکارہ نے سستی شہرت کے لیے یہ تصاویر خود وائرل کیں.اس صورتحال سے اداکارہ بھی کافی پریشان ہیں.ان کا کہنا ہے کہ میں ایک مشہور اداکارہ ہوں،مجھے سستی شہرت کی ضرورت نہیں.تصاویر وائرل ہونے سے فیملی والے بھی پریشن ہیں اور میں اس قدر پریشان ہوں کہ دل کر تا ہے خودکشی کر لوں. اسٹیج اداکارہ آفرین خان کی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی.تفصیلات کے مطابق گذشتہ کچھ عرصہ سے کئی شوبز اداکاروں کی تصاویر وائرل ہوئیں اور یہ سلسلہ ابھی بھی جاری ہے.اداکارہ آفرین خان کی اس سے قبل بھی کئی فحش تصاویر سامنے آ چکی ہیں. جبکہ واضح رہے کہ اس

سے قبل اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ کی غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر لیک کی گئی تھیں جس کے بعد انہوں نے شوبز کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا.رابی پیرزادہ نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کو درخواست دی تھی کہ ان کی تصاویر اور ویڈیوز کے پھیلاؤ کو روکا جائے اور ایسا کرنے والی ویب سائٹس اور اکاؤنٹس بلاک کیے جائیں. اس حوالے سے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے ڈپٹی ڈائریکٹر سرفراز چوہدری نےبتایا ہے

کہ سائبر کرائم ونگ نے اس سلسلے میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹیکو خط لکھ دیا ہے اور سائبر کرائم ونگ بہت سی جگہوں سے ان تصاویر اور ویڈیوز کو ہٹوا بھی چکا ہے اور کچھ اکاؤنٹس بھی بلاک کروائے گئے ہیں. رابی پیرزادہ کے بعد معروف ماڈل کی بھی غیر اخلاقی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک کی گئیں، ہیکرز کے گروہ نے پاکستانی ماڈل سمارا چوہدری کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ پر پھیلا دی تھیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں