5

نوازدورمیں ایک خاتون کی لندن میں چہرے کی سرجری 20لاکھ پاؤنڈ میں ہوئی۔۔۔یہ خاتون دراصل کون ہے؟

لاہور (ویب ڈیسک) وینا ملک آج کل ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز پر تنقید کی وجہ سے خبروں میں ہیں، وینا ملک نے کچھ عرصہ قبل مریم نواز کو نانی اماں بھی قرار دیا تھا۔ اداکارہ وینا ملک نے اپنے ایک ٹوئٹ میں انکشاف کرتے ہوئے لکھا ‘اطلاع ہے کہ نیب میں

بہت جلد ایک کیس کھل رہا ہے کہ نواز شریف کے دور میں ایک خاتون کی لندن سے چار مرتبہ چہرے کی سرجری کروائی گئی اور اس کے تمام تر اخراجات جو کہ تقریباً بیس لاکھ پاؤنڈز تھے جو حکومت پاکستان کی طرف سے دیے گئے تھے۔’ وینا ملک کی جانب سے جاری تنقید کے سلسلے پر لیگی کارکنوں کا شدید ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں