8

مسلمانوں احتیاطی تدابیر اختیار کرے اور صبر، احتساب اطاعت سے عمل پیرا ہوں قاری السدیس

مكہ مكرمہ کے عظیم الشان مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے جنرل امور کے صدر ، شیخ عبد الرحمٰن السدیس نے ٹویٹر پر شہریوں اور رہائشیوں کو ایک پیغام میں كها کہ کورونا خدا کی طرف سے ایک ابتلا ہے اور مسلمانوں کا فرض بنتا ہے احتیاطی تدابیر اختیار کرے اور اس معاملے ميے صبر، احتساب اور اطاعت سے عمل پیرا ہوں.
شیخ السدیس نے حکمرانوں کے ساتھ تعاون کرنے کی ضرورت پر زور دیا ، کیونکہ شریعت کے تقاضوں کی ایک مقصد انسان کی جسم اور جان کو محفوظ رکھنا ہے ، اور یہ مملكت سعودي عرب کے مفاد میں ہے، انہوں نے مزید کہا: بے چینی ، خوف و ہراس سے بچو، معلومات صحيح ذرائع سے حاصل کریں اور معاملہ قابل اعتماد ذرائع سے لیں، جيسے کہ مملكت سعودي عرب کے سیکیورٹی حکام یا وزارت صحت كے ادارے هیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں