8

آن لائن خریداری میں اضافہ معروف کمپنی کا مزید 75ہزار بھرتیاں کرنےکا اعلان

آن لائن خریداری کی کمپنی ایمازون گذشتہ ماہ ایک لاکھ اضافی عملہ بھرتی کرنے کے بعد اب مزید 75 ہزار بھرتیاں کرنے کی مہم پر ہے .

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں جاری لاک ڈائون کی وجہ سے آن لائن خریداری میں اضافہ دیکھنے میں آیا .

ایمازون ان امریکی ملازمین کو ان نئی نوکریوں کے لیے درخواست دینے پر زور دے رہا جو کورونا وائرس کی وجہ سے اپنی ملازمت کھو چکے ہیں.‎

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں