7

درد دل کی دعا ،شفائے کاملہ کے لئے روحانی علاج

ہارٹ اٹیک موجودہ دور کا ایسا مرض ہے جو عمروں کا محتاج نہیں رہا . جوان اور بوڑھے کسی کو بھی یہ مرض آن لیتا ہے .

جوعارضہ قلب کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں .تیس سال سے اوپر عمر والوں کو عام طور پر بھی یہ دعا پڑھتے رہنا چاہئے.جنہیں درد دل ہوتا ہے،یا جنہیں ایک بار ہارٹ اٹیک ہوچکا ہے ،ان کے لئے یہ دعا تحفہ ربّی ہے.اس کا عمل یہ ہے.

ہر نماز کے بعد اسکو سات بار اسطرح پڑھنا ہے کہ سینے پر ہاتھ رکھ کردل کی جانب دائرہ بنا کر پڑھتے رہا کریں . “یا قوی القادر المقتدر قونی و قلبی “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں