8

مختلف برانڈ کی گاڑیوں کی قیمت میں اچانک اضافہ

لاہور سمیت ملک بھر میں ڈالر کی قیمت میں کمی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد لاہور میں مختلف برانڈ کی گاڑیوں کی قیمت میں اچانک اضافہ کردیا گیا ہے . بتایا گیا ہے کہ گاڑیوں کی قیمت میں 50 ہزار روپے سے ایک لاکھ 20 ہزار روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے .

سب سے زیادہ اضافہ ہنڈا کمپنی کی گاڑیوں کی قیمتوں میں دیکھنے میں آیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں