7

سعودی عرب میں کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی پرتارکینِ وطن کو کیا سزا دینے کا فیصلہ کیا گیا؟ جان کر ہی پردیسیوں کو پسینے چھوٹ جائیں گے

سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے دکانوں کے اندر اور باہر کورونا وائرس سے متعلق پابندیوں اور حفاظتی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے تارکینِ وطن مکینوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ دوبارہ مملکت میں داخل بھی نہیں ہوسکیں گے . 

روزنامہ جنگ کے مطابق وزارت داخلہ نے دکانوں کے اندر اور باہر ہجوم لگانے والے گاہکوں اور ملازمین کیلئے نئے جرمانوں اور دیگر سزاؤں کا اعلان کیا ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں