6

پاکستانی روپے کا زبردست کم بیک۔۔!! ڈالر کے پرخچے اُڑا دیئے

انٹر بینک میں روپیہ مستحکم ، ڈالر کی قیمت میں ایک روپے تک کمی ہو گئی . تفصیلات کے مطابق کئی روز سے ڈالر کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گئی ، جبکہ ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے .

فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ روپیہ مستحکم ہوا ہے اور ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کمی واقعہ ہوئی ہے جس کے قرضوں کا بوجھ یقینی طور پر کم ہو گا.انٹر بینک میں ڈالر 89.163روپے میں فروخت ہو رہا ہے. گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے اضافہ ہو گیا تھا . امریکی ڈالر کی آڑان کا سسلسلہ جاری رہا جس کے بعد ڈالر مستحکم ہوتا چلا جا رہا تھا . منگل کے روز ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 165 روپے 58 پیسے میں فروخت کیا گیا .جبکہ پیر کے روز بھی ڈالر کی قیمت میں 98 پیسے اضافہ ہواتھا .جس کے بعد ڈالر کی قیمت 164 روپے 8 پیسے پر بند ہوئی تھی. گزشتہ روز کاروبار کا آغاز ہوتے ہیں

ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا اور دیکھتے ہی دیکھتے ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے اضافہ ہوا. گزشتہ ماہ کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر پاکستان کرنسی کے مقابلے میں ایک روپے 12 پیسے مہنگا ہوگیا تھا .فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 12 پیسے مہنگا ہوکر 163 روپے 10 پیسے کا ہوگیا ہے.فاریکس ڈیلرز کا کہنا تھا کہ مرکزی بینک کی جانب سے بیرونی قرضوں کی مد میں حالیہ ادائیگیوں کے بعد پاکستانی کرنسی پر دباؤ بڑھ گیا تھا. رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز وقفہ وقفہ سے ڈالر کی انٹربنک قیمت میں اضافہ ہوتا رہا. تاہم اب کا روز کاروبار کے لئے اچھا ہوتا نظر آ رہا ہے . جس کی وجہ ڈالر کی قیمت میں کمی اور روپے کا مستحکم ہونا ہے.ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 89.163 پر فروخت ہو رہا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں