6

سینتھیا نے پی پی کے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سندھ کی نازیبا تصاویر وائرل کر دیں

سینتھیا نے پی پی کے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سندھ کی نازیبا تصاویر وائرل کر دیں،اطلاعات کے مطابق امریکی خاتون صحافی کی طرف سے پیپلزپارٹی کی طرف سے اندرکی خاص باتوں کے انکشافات کا سلسلہ جاری ہے اورپیپلزپارٹی امریکی خاتون کوچھیڑکربہت پریشان ہے ، دوسری طرف تازہ انکشافات میں سینتھیا نے ایک صوبائی وزیرکے رازونیاز سے پردہ ہٹا دیا ہے امریکی خاتون صحافی سینتھیا نے پی پی کے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سندھ کی نازیبا تصاویر وائرل کر دیں، جس کے بعد پیپلزپارٹی کے لیے ندامت کے سلسلے میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ، دوسری طرف امریکی خاتون سینتھیا نے ایک ٹویٹ پیغام کے ذریعے صوبائی وزیرکی نازیبا تصاویروائرل کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ ہی پی پی کے ہونہارصوبائی وزیرکی رنگینیاںCynthia D. Ritchie@CynthiaDRitchie

Some colorful recreational activities of MPA @TaimurTapur Minister of IT & Science #PPP. Is this the same young girl named “Sumbul” he introduces as his second wife in Islamabad parties? Does his first wife know?

First @MuradAliShahPPP & now Taimur Talpur? What’s going on?

تصویر ٹوئٹر پر دیکھیں
تصویر ٹوئٹر پر دیکھیں
تصویر ٹوئٹر پر دیکھیں

، صوبائی وزیرسائنس وٹیکنالوجی اسلام آباد میں ایک خاتون کے ساتھ ناقابل اعتراض حالت میں رنگ رنگینیاں مناتے ہیں اورپتہ چلنے پرکہتے ہیں کہ یہ تو اس کی دوسری بیوی سنبل ہے، سینتھیا کہتی ہیں کہ اگرواقعی یہ صوبائی وزیرکی دوسری بیوی ہیں تو پہلی بیوی کو معلوم ہوجانا چاہیے کہ اس کے خاوند اسلام آباد میں اس سنبل نامی خاتون کے ساتھ ہوٹلوں میں چھپ چھپ کریہ کھیل کیوں کھیل رہے ہیں ان کو اسے اپنے گھرلے کرجانا چاہیے تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں