83

“انتظار اب کس کا۔۔۔” ، اداکارہ زارا نور عباس کی نئی تصاویر وائرل ہوگئیں

پاکستان کی خوبرو اداکارہ زارا نور(zara noor abbas ) کی دلکش تصاویر نے ایک بار پھر ان کے مداحوں کے دل موہ لیے . زارا نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی نئی  تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں .

خوبصورت ساڑھی 

، ہلکا پھلکا میک اپ اور مختصر سی جیولری زارا کی دلکشی بڑھا رہی ہے. اپنی ایک تصویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن جمایا کہ ” انتظار اب کس کا، جب اپنا قصہ فانی ہے؟ ایک اور تصویر کے ساتھ زارا نے لکھا جو ڈھونڈ رہا تھا میں ، وہ میں ہی تو ہوں. خوبصورت تصاویر کے ساتھ شاعرانہ کیپشنز پر ان کے مداحوں نے بھی خوب داد دی. اپنی تیسری تصویر کے ساتھ زارا لکھتی ہیں

کہ “سب پورا ہو کے ختم ہوا، جو آدھا ہے وہ باقی ہے. ایک اور تصویر کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ “یہ جو گہرے سناٹے ہیں، وقت نے سبھی کو بانٹے ہیں” ا

س تصویر کے ساتھ لکھتی ہیں “تھوڑا غم ہے سب کا قصہ، تھوڑی دھوپ ہے سب کا حصہ”. زارا کی تصاویر کو اب تک ہزاروں افراد سراہ چکے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں