7

تھائی ایسوسی ایشن کی جانب سے اورسیز کیلئےپر تکلف عشائیہ کا اہتمام

پاکستان ٹریڈ سینٹر بنکاک میں بینکاک کے رہائش پاکستانی کیمونیٹی کے لیے اورسیز پاکستانیز تھای ایسوسی ایشن کے سینئر ناہب صدر ملک شاہین اور تھای پاکستان چیمبر اُف کامرس کے سیکریٹری آصف مجید اور محمد ارشاد کی جانب سے ایک گیٹ ٹو گیدر پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصد پاکستانی کیمونیٹی کی تھای لینڈ کی موجودہ صورتحال اور کاروبار کے متعلق تبادلہ خیال کرنا تھا
عشائیہ میں سفیر پاکستان جناب عاصم افتخار احمد صاحب سفارتخانہ پاکستان کے ویزاکونسلر ہمایوں مجتبی صاحب پولیٹیکل کونسلر جناب یاسر بٹ صاحب کمرشل کونسلر فرخ حبیب صاحب اور صداقت الرحمان صاحب
اورسیز پاکستانیز تھای ایسوسی ایشن کے صدر جناب عبدالغفار وارثی صاحب تھای پاکستان چیمبرز اُف کامرس کے صدر جناب فردوس علی انور صاحب اور دیگر پاکستان کیمونیٹی کے افراد نے شرکت کی سفیر پاکستان نے تھای لینڈ میں موجود پاکستانی بھائیوں سے گھل ملکر کیمونیٹی کے مسائل اور تھای لینڈ کی کاروباری صورتحال کے بارے مفید بات چیت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں