5

صدر مملکت نے گلگت بلتستان میں 18 اگست کو عام انتخابات کی منظوری دے دی

صدر مملکت عارف علوی نے گلگت بلتستان میں 18 اگست کو عام انتخابات کے انعقاد کی منظوری دے دی . گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی اپنی مدت پوری ہونے پر 24 جون کو تحلیل ہو گئی تھی .

ضرور پڑھیں: صدرِ مملکت انتقال کرگئے،حکومتی ترجمان کی تصدیق

قانون ساز اسمبلی کےلئے عام انتخابات آئندہ 60 روز میں ہونا ضروری ہیں. الیکشن کمیشن گلگت بلتستان 24 حلقوں میں عام انتخابات کروانے کا ذمہ دار ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں