6

پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ ، پاکستان کےبہادربیٹوں کوسلام جنہوں نےحملہ ناکام بنادیا: مریم نواز

پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد مسلم لیگ ن کی صدر مریم نواز کا موقف بھی آگیا ، انہوں نے سٹاک ایکس چینج پردہشتگردحملےکی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کےبہادربیٹوں کوسلام جنہوں نےحملہ ناکام بنادیا . مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے لکھا کہ ” حقیقت یہ ہے کہ ایک حملہ جو اس طرح منصوبے کیساتھ کیا گیا ، تباہ کن ہوسکتا تھا اور یہ پریشان کن ہے ، بری خبر”

یادرہے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنیوالے تمام افراد مارے گئے ہیں جس کا اعلان انتظامیہ نے بھی کردیا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں