108

مشیر صحت ڈاکٹرظفر مرزا بھی کرونا وائرس میں مبتلا

مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا . انہوںنے ٹوئٹ کے ذریعے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی .

نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا کہ ‘میرا کووڈ19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق تمام تر احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے میں نے خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا ہے،معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ ان میں کورونا وائرس کی کم علامات ظاہر ہوئی ہیں.انہوں نے لوگوں سے دعاؤں کی اپیل کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں