110

سعودی حکومت کا بڑا اعلان، حج کوٹہ 70فیصد غیر مقامی کیلئے مختص

سعودی حکومت کا بڑا اعلان، حج کوٹہ میں 70فیصد غیر مقامی 30 فیصد سعودی حجاج
سعودی حکومت کے فیصلے کے مطابق امسال حج پر70فیصد سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی اور 30فیصد سعودی شریک ہونگے، وزارت حج و عمرہ کا فیصلہ
,حج 2020 کے لیے سعودی شہریوں کو صحت معیارات پر سختی سے چنا جایے گا کورونا اے مکمل طور پر صحتیاب ہونے والوں کو سیکیورٹی پر مامور کیا جایے گا
حج 2020 کے لیے طبی معیارات پر پورا اترنا ہی حجاج کے چناو کی بنیادی شرائط میں شامل ہو گی,سعودی حکومت کے فیصلے کے مطابق امسال حج پر70فیصد سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی اور 30فیصد سعودی شریک ہونگے,حج 2020 کے لیے سعودی شہریوں کو صحت معیارات پر سختی سے چنا جایے گا کورونا اے مکمل طور پر صحتیاب ہونے والوں کو سیکیورٹی پر مامور کیا جایے گا, ان حجاج کا سعودی عرب جے کورونا صحتیابی کے ڈیٹا بیس سے چنا جایے گا, ان کا چناو علامتی طور پر ان کو سراہے جانے کا اقدام بھی ہے کہ انہوں نے اس وبا کے سعودی معاشرے کی حمایت میں جنگ لڑی, ان غیر سعودی حجاج کو ترجیح دی جایے گی جن کے پی سی آر ٹسٹ منفی آیے ہیں,وزارتِ حج نے مقیم غیر ملکیوں کیلئے حج کی شرطیں جاری کردیں ہیں,لاعلاج امراض سے پاک ہونا 20سے50برس کاہونا اور حج 2020 کا فرد کے لیے پہلا حج ہونا ضروری ہو گا, حج سے قبل اور حج کے بعد چنندہ حجاج کو اپنا وقت کوارینٹاین میں گزارنا ضروری ہو گا, شرائط پر پورا اترنے والے غیر سعودی حجاج حج کے لیے اپنی رجسٹریشن آن لائن کراسکتے ہیں, رجسٹریشن کی ویب سائٹس ہفتے میں 5 دن پیر 6 جولائی سے جمعہ 10 جولائی تک فعال رہے گی غیر سعودی حجاج برایے حج 2020 کا انتخاب الیکٹرانک طریقہ سے کیا جایے گا,حج 2020 کو کامیاب بنانے اور ابتظامات کے حوالے سے سعودی عرب کی حکومت نے خصوصی منصوبہ بندی کر لی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں