6

ڈپریشن حد سے بڑھ گیا۔۔!! متنازعہ تصاویر وائرل ہونے کے بعد ’ مناہل ملک ‘ نے کیا کام کر دکھایا؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

ٹک ٹاک سٹار منال ملک کا کہنا ہے کہ میں یہ مزید برداشت نہیں کر پاؤں گی، اگر میری تصاویر وائرل ہونے کا سلسلہ نہ رُک سکا تو پھر میں گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لونگی . تفصیلات کے مطابق مشہور ترین ٹک ٹاک سٹار منال ملک کی انتہائی متنازعہ تصاویر سوشل میڈیا پر اس وقت موضوع بحث ہے اور پاکستانیوں کو تو اللہ موقع دے، انکے ہاتھ اگر کوئی تصویر یا ویڈیو لگ جائے تو وہ کسی کی بھی عزت کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اسے شیئر کرنا شروع کر دیتے ہیں، ایسا ہی کچھ ہو رہا ہے

ٹک ٹاک سٹار منال ملک کے ساتھ .

ساری صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے منال ملک کی جانب سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا گیا جس میں منال ملک کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ ’’اگر یہ سلسلہ مزید چلتا رہا تو میں نے گولیان کھا لینی ہیں ‘‘. مناہل ملک کا مزید کیا کہنا ہے؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں :

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تصاویر وائرل ہونے کے بعد مناہل ملک شدید ڈپریشن کا شکار ہیں، وہ ویڈیو میں ایک گولیوں کو پتہ نکال کر کچھ گولیا ں کھاتی بھی ہیں. یہاں پر یہ امر بھی قابلِ ذکر ہے کہ مناہل ملک کے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر تین اعشاریہ آٹھ ملین فالورز ہیں لیکن یہ تصاویر کس کی جانب سے وائرل کی گئیں ابھی تک وہ شخص سامنے نہیں آسکا .پاکستان میں یہ کوئی سلسلہ نیا نہیں، اس سے پہلے بھی پاکستان کی کئی مشہور شخصیات کی تصاویر اور متنازعہ ویڈیو وائرل ہو چکی ہیں، ان تصاویر نے نہ صرف پاکستانی شخصیات کی زندگی پر گہر اثر ڈالا ہے بلکہ ان کی فین فالونگ کو بھی متاثر کر کے رکھ دیا ہے.لیکن یہ تصاویر وائرل کرنے والوں کو ابھی تک کیفر کردار تک نہیں پہنچایا جاسکا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں