5

سعودی عرب میں عیدالاضحی کی نماز کی مساجد میں ادائیگی کی اجازت ہو گی یا نہیں، فیصلہ سنا دیا گیا

سعودی حکومت نے اعلان کیاہے کہ شہریوں کو رواں سال کورونا وائرس کے پھیلا ئوکے خدشات کے باوجود عید الاضحی کی نماز کی ادائیگی کی اجازت دی جائے گی . عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں صرف کچھ مساجد میں عید کی نماز ادا کی جائے گی

.

تمام مساجد اور شہریوں پر لازم ہوگا کہ حکومت کی طے کردہ احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کریں.حکومت کا کہنا تھاکہ کورونا وائرس کا پھیلا روکنے کے لیے مہم میں تیزی لائی جارہی ہے. کھلے میدانوں میں نماز عید کی ادائیگی سے منع کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں