7

‘یوٹیوب پر مذہبی مواد مونیٹائز نہیں ہونا چاہیے’

وٹیوب پر اپنی پسند کی کوئی بھی ویڈیو دیکھتے ہوئے ہمیں سب سے زیادہ تنگ درمیان میں آنے والا اشتہار کرتا ہے جس سے ویڈیو دیکھنے کا سارا مزہ کرکرا ہو جاتا ہے۔

حال ہی میں پاکستانی گلوکار بلال مقصود نے یوٹیوب پر مذہبی مواد کے ذریعے منافع کمانے اور تشہیر کے لیے اشتہارات سے متعلق انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

بلال مقصود نے لکھا کہ ‘یوٹیوب پر قرآن پاک کی سورۃ اور دعاؤں کو مونیٹائز نہیں کرنا چاہیے’۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں