8

ٹی 20 میں رضوان یا سرفراز کسے کھلائیں؟ ٹیم مینجمنٹ شش وپنج کا شکار

کراچی: ٹوئنٹی20 سیریز میں محمد رضوان یا سرفراز احمد کسے کھلائیں، ٹیم مینجمنٹ شش وپنج کا شکار ہو گئی۔

ابتدائی پلان کے مطابق سابق کپتان کو ہی محدود اوورز کے میچز میں بطور وکٹ کیپر میدان میں اتارنا تھا، مگر ٹیسٹ میچز میں رضوان کی عمدہ کارکردگی اور مین آف دی سیریز ایوارڈ نے کوچ کوکنفیوژ کر دیا۔

، انگلینڈ سے پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں